تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
Sunday, October 02, 2016

سیاست بمقابلہ وطن

Sunday, October 02, 2016
کانگریس بھارت کی مضبوط سیاسی پارٹی ہے جس کی تاریخ بہت پرانی ہے۔۔۔۔۔۔گزشتہ انتخابات میں بی جے پی نے کانگریس کو کلین سویپ کرتے ہوئے نریندر مودی کو وزیراعظم بنایا جس کے بعد کانگریس نے کھلے دل سے انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کے بجائے احتجاج کی راہ اپنائی۔۔۔۔۔۔راہول گاندھی کی قیادت میں دہلی میں مودی سرکار کے خلاف کئی ریلیاں نکالیں اور ایک دوسرے کے خلاف زور شور سے بیانات داغے گئے۔۔۔۔۔یہ سلسلہ جاری تھا کہ اڑی کیمپ پر حملہ ہوا جس کے بعد مودی سرکار پاکستان کے خلاف کمربستہ ہوگئی۔۔۔۔۔اس دوران حیران کن بات یہ دیکھنے میں آئی کہ راہول گاندھی، سوہنیا گاندھی اور تمام اپوزیشن لیڈرز اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حکومت کے ساتھ متحد ہوگئے اور کسی قسم کی ایسے بیان بازی سے کنارہ کش ہوگئے جس سے حکومتی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ:پاکستان میں کوئی بی جے پی یا کانگریس نہیں ہے۔۔۔۔کسی قسم کی مماثلث محض اتفاق ہوگی اور مصںف اس کا قطعاً ذمہ دار نہ ہوگا

جدید تر اشاعتیں
یہ سب سے جدید اشاعت ہے
Older Post

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages

Powered by Blogger.
 
فوٹر کھولیں